Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > سوشل میڈیا میں

لاہورکڑیوں نےفیس بک کونئی جدت دےدی

SAMAA | - Posted: Jul 10, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 10, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لاہور:سماجي رابطہ ويب سائٹ نے برہان واني شہيد کي تصوير پر استعمال کرنے والے اکاؤںٹس بند کيے تو کشميري رہنماء مشعال ملک اور لاہوري کڑياں بھي ميدان آگئيں۔ان کا کہنا ہے کہ کشمير ميں بھارتي مظالم پر اب کھل کر بات ہوگي اور غاصب کے تحريک تيز ہوگي۔ برہان وانی شہيد کی تصویر بھارت کے...

لاہور:سماجي رابطہ ويب سائٹ نے برہان واني شہيد کي تصوير پر استعمال کرنے والے اکاؤںٹس بند کيے تو کشميري رہنماء مشعال ملک اور لاہوري کڑياں بھي ميدان آگئيں۔ان کا کہنا ہے کہ کشمير ميں بھارتي مظالم پر اب کھل کر بات ہوگي اور غاصب کے تحريک تيز ہوگي۔

برہان وانی شہيد کی تصویر بھارت کے ساتھ اب فيس بک کو بھي ڈرانے لگي۔ آزادی اظہار رائے کي علمبردار سماجي رابطہ ويب سائٹ نے برہان وانی کی تصویر بطور ڈسپلے پکچرلگانے پر پروفائل بلاک کرنے شروع کيے توکشميري رہنما بھي بول پڑے ۔

ادھر سوشل میڈیا ويب سائٹ کي اس حرکت پر لاہوري کڑيوں نے بھي کرارا جواب ديااور برہان وانی شہيد کی تصویر کے ساتھ سیلفیاں بنا کر پوسٹ کرنے لگيں۔

لڑکیوں کا کہنا تھا کہ پابندیوں سے جذبے دبا نہیں کرتے۔لاہور کی لڑکیاں کہتی ہیں کہ کشمیر پر اب کھل کر بات ہو گی۔ وانی کی تصویر بھی لگے گی اور قابض کی ہار ہوگی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube