Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

سابق صدر مشرف کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد

SAMAA | - Posted: Jun 21, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 21, 2017 | Last Updated: 4 years ago

2013_Pakistan_musharraf
لندن  دبئی : سابق صدر پرویز مشرف نے قومی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی چیئمپئنز ٹرافی جیتنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ سے سابق آرمی چیف اور صدر سید پرویز مشرف نے قومی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی چیپمئنز ٹرافی 2017 جیتنے اور بھارت کو شکست فاش سے دوچار کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

اس موقع پر سابق صدر نے ٹیم اور کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube