رمضان المبارک کیلئے مومنہ مستحسن ایک نیا انداز، تصاویر وائرل

By: Samaa Web Desk
May 16, 2017

1411143-mominamain-1494924531-411-640x480

لاہور: گلوکارہ مومنہ مستحسن رمضان المبارک میں مشہور کلام قصیدہ بردہ شریف پیش کریں گی۔

تفصیلات کے مطابق کوک سٹوڈیو 9 سے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی گلوکارہ مومنہ مستحسن ماہ رمضان المبارک میں ایک نئے انداز میں پیش ہونگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مومنہ مستحسن رمضان میں ناظرین کیلئے قصیدہ بردہ شریف پیش کرینگی جسے معروف گلوکار اور موسیقار شیراز اپل نے پرڈیوس کیا ہے۔ سماء

momina-4 momina mommm

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.