ہوم   > سوشل میڈیا میں

کیا عمران خان اور جمائما خان میں پھر قربتیں بڑھنے لگیں؟؟

SAMAA | - Posted: May 8, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 8, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لندن : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی سابق اہلیہ جمائما خان کیا اب بھی اچھے دوست ہیں؟۔ واٹس ایپ پر دونوں کي  گفت گو سوشل میڈیا پر آئی تو نئي بحث چھڑ گئي، جمائما کا میسیج اور اس پر خان صاحب کے ردعمل پر گھنٹوں تبصرے ہوتے رہے۔ عمران خان اور...

لندن : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی سابق اہلیہ جمائما خان کیا اب بھی اچھے دوست ہیں؟۔ واٹس ایپ پر دونوں کي  گفت گو سوشل میڈیا پر آئی تو نئي بحث چھڑ گئي، جمائما کا میسیج اور اس پر خان صاحب کے ردعمل پر گھنٹوں تبصرے ہوتے رہے۔

عمران خان اور جمائما کے درمیان ازدواجی تعلق ٹوٹے تیرہ برس بیت گئے ہیں، مگر جمائما کے دل سے عمران خان کی یاد نہ گئی، ہفتے کی شب اور بوریت کا ماحول ہوا تو جمائما کو خیال ستایا تو صرف اپنے سابق شوہر کا۔

jemimaaaa

بس آؤ دیکھا نہ تاؤ واٹس ایپ کے ذریعے بيٹے قاسم کي شکل کو لڑکی میں تبدیل کرکے سابق شوہر کو بھيج دي، لڑکي سے مشابہت رکھنے والي تصوير ديکھي تو عمران خان نے بڑا سا ''نو'' لکھ ديا۔

0019FC4E1000044C-0-image-a-1_1419975633392

تاہم جائما باز نہ آئیں اور اگلي تصوير بھی بھیج دی ، جس میں قاسم کو بوڑھا کرکے دکھایا گیا، عمران خان کو دوبارہ اپنے نوجوان بیٹے کا یہ روپ پسند نہیں آیا اور ملتجیانہ انداز میں جمائمہ کو اس امر سے باز رہنے کی درخواست کی، عمران خان نے غصے میں کہہ ديا بس اب اور نہيں۔

imran-khan-with-his-sons-ap_d876q_17022

سابق شوہر سے نوک جھونک جمائما نے انسٹاگرام پر شيئر کي، اپني کوشش کو غير دلچسپ بھي تسليم کيا، مگر سوشل ميڈيا صارفين دونوں کي دوستي کے گن گاتے رہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube