کپل شرما کی گرل فرینڈ کیساتھ یادگار تصویر جاری

By: Samaa Web Desk
March 20, 2017

index

ممبئی : بھارت کے کامیڈین کپل شرما نے اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصویر جاری کی ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق کپل شرما نے اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی گرل فرینڈ کے ساتھ تصویر پر لوگوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے گئے ہیں۔ سماء

Email This Post

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.