پاناما سے متاثرہ شاہی خاندان کی ایک اورشکست

March 16, 2017

Imran-Khan

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان اور جہانگیرترین کیخلاف نااہلی کا ریفرنس خارج ہونے کے بعدرہنما پی ٹی آئی کہتے ہیں پاناما سے متاثرہ شاہی خاندان کی ایک اور شکست ہوئی۔ 

فیصلے کے فوری بعد جہانگیر ترین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرپیغام دیا کہ پاناماسےمتاثرہ شاہی خاندان کی ایک اورشکست ہوئی۔

جہانگیر ترین نے ٹویٹ کیا کہ الیکشن کمیشن نےغیرسنجیدہ پٹیشن مستردکردی،اللہ ہم پربڑا مہربان رہا۔

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.