Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

مادہ پانڈہ آزاد ہوگئیں

SAMAA | - Posted: Oct 21, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 21, 2016 | Last Updated: 5 years ago

بیجنگ : چين ميں محکمہ جنگليات نے مادہ پانڈوں کو آزاد کرديا گيا۔ من پسند ماحول ملنے کے بعد پانڈہ خوشي سے پھولے نہ سمائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر جاری مادہ پانڈوں کی ویڈیو نے ہر طرف ہلچل مچا دی۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح آزادی کے بعد مادہ پانڈا...

بیجنگ : چين ميں محکمہ جنگليات نے مادہ پانڈوں کو آزاد کرديا گيا۔ من پسند ماحول ملنے کے بعد پانڈہ خوشي سے پھولے نہ سمائے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر جاری مادہ پانڈوں کی ویڈیو نے ہر طرف ہلچل مچا دی۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح آزادی کے بعد مادہ پانڈا خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔ سماء
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube