Sunday, January 16, 2022  | 12 Jamadilakhir, 1443

خیبرپختونخوا اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

SAMAA | - Posted: Jan 14, 2022 | Last Updated: 2 days ago
SAMAA |
Posted: Jan 14, 2022 | Last Updated: 2 days ago
Earthquake

فوٹو: اے ایف پی

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

سوات، دیر، چترال اور مالاکنڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ چارسدہ شہر ، ڞلع مہمند اور گرد نواح میں بھی زلزلہ کے جھٹکے کیے گئے۔

زلزلےکی شدت5.6،گہرائی100کلو میٹر زیرزمین جبکہ مرکز افغان تاجک بارڈر ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube