Sunday, January 16, 2022  | 12 Jamadilakhir, 1443

ہفتہ وار رپورٹ:کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا؟

SAMAA | - Posted: Jan 14, 2022 | Last Updated: 2 days ago
SAMAA |
Posted: Jan 14, 2022 | Last Updated: 2 days ago

 

وفاقی ادارہ شماریات کے جاری اعداد وشمار کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.43 فیصد کمی ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی میں 0.43 فیصد کمی کے بعد موجودہ شرح 19.82 فیصد پر آگئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے 16 اشیائے ضروریہ کی قمیتوں میں اضافہ جبکہ 9کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ اس دوران 26 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

رپورٹ کے مطابق چکن، انڈے، آلو، ٹماٹر، گندم کا آٹا، چینی، لہسن اور ایل پی جی سستی جبکہ پیاز، کیلے، جلانے کی لکڑی اور ماچس سمیت بعض اشیاء نبستاً مہنگی ہوئی ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube