Sunday, January 16, 2022  | 12 Jamadilakhir, 1443

ویڈیو:11 سالہ بچی کی وزیراعظم سے گھر دینے کی اپیل

SAMAA | - Posted: Jan 11, 2022 | Last Updated: 5 days ago
Posted: Jan 11, 2022 | Last Updated: 5 days ago

لاہور میں بے گھر 5 سالہ ننھی مہرین نے سر کی چھت کے حصول کے لئے حکمرانوں سے درد بھری اپیل کردی۔

سماء ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مہرین کا کہنا تھا کہ میں اللہ سے اتنی دعا کرتی ہوں کہ یا اللہ ہمیں گھر دے دیں لیکن پتا نہیں کیوں میری دعا قبول نہیں ہوئی۔

ننھی مہرین کا مزید کہنا تھا کہ بابا بھی کہتے ہیں کہ تم دعا کرو اللہ تمھاری ضرور سنے گا۔

مہرين کے والد کا کہنا تھا کہ انتظاميہ نے سيکنڈ فيز کا کہہ کر بہلا ديا، اس حوالے سے مزید جانتے ہیں شاہين مشعال کی اس رپورٹ میں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube