Monday, January 17, 2022  | 13 Jamadilakhir, 1443

کراچی پولیس مقابلہ:مقتول ارسلان کے دوست کی خصوصی گفتگو

SAMAA | - Posted: Dec 8, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Dec 8, 2021 | Last Updated: 1 month ago

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں سولہ سالہ نوجوان کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔ سما کے چیف کرائم رپورٹر احمر رحمان خان نے مقتول ارسلان کے ساتھ زخمی ہونے والے دوست یاسر سے گفتگو کی۔ یاسر کا کہنا تھا کہ سادہ لباس شخص نے فائرنگ کی۔ پہلی گولی اس کی ٹانگ پر لگی۔ ارسلان کے گرنے کے بعد دوبارہ فائرنگ ہونے پر اس نے موٹر سائیکل بھگا دی تھی۔ کوچنگ سے واپسی پر سادہ لباس شخص نے فائرنگ کی۔ ایک دن پہلے ہی ارسلان نے نئی موٹر سائیکل خریدی تھی۔ فائرنگ کی وجہ ارسلان کی نئی موٹر سائیکل ہی ہوسکتی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube