Monday, January 17, 2022  | 13 Jamadilakhir, 1443

اسلام آباد کی عمارت نہیں گرائی،نسلہ گرادیا،مراد علی

SAMAA | - Posted: Dec 8, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Dec 8, 2021 | Last Updated: 1 month ago

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ہائی رائز عمارت پر رعایت دی گئی مگر کراچی نسلہ ٹاؤر گرا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی کے نسلہ ٹاور کو پورا گرانے اور رہائشیوں کو بے گھر کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔ ایک اعلیٰ ترین عہدے پر فائز شخصیت کی پراپرٹی بھی ریگولرائز کی جا سکتی ہے تو دوسروں کیلئے ایسا کیوں نہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube