Monday, January 17, 2022  | 13 Jamadilakhir, 1443

آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہوں گے، شبلی فراز

SAMAA | - Posted: Dec 8, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Dec 8, 2021 | Last Updated: 1 month ago

وفاقی وزير سائنس و ٹيکنالوجی شبلی فراز کہتے ہيں کہ اگر مگر کچھ نہيں، قانون بن گيا ہے اور آئندہ عام انتخابات اليکٹرانک ووٹنگ مشين پر ہی ہوں گے۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ اپوزيشن صرف بہانے کر رہی ہے، اُسے خود نہيں معلوم کہ ای وی ايم پر تحفظات ہيں کيا۔ ن ليگ اور پيپلزپارٹی پُرانے نظام کی بينفشری ہيں اور پُرانے نظام ميں انتخابی جوڑتوڑ کی جاتی ہے۔

شبلی فراز نے اپوزيشن کو دعوت دی کہ بيرون ملک سے ماہرين بلوا ليں، ہم اُنھيں مطمئن کريں گے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube