Monday, January 17, 2022  | 13 Jamadilakhir, 1443

ویڈیو: الٰہی فضل فرما،دل بدل دے،بدل دے دل کی دنیا

SAMAA | - Posted: Dec 7, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Dec 7, 2021 | Last Updated: 1 month ago

معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کو دنیا سے رخصت ہوئے 5 برس بیت گئے۔ جنید جمشید ابتدا میں پاک فضائیہ میں جانا چاہتے تھے،ان کی خواہش تھی کہ وہ ایف -16 جنگی طیارے کے پائلٹ بنیں،اس لئے انہوں نےلاہور میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاک فضائیہ میں بطور پائلٹ بننے کیلئے درخواست دی لیکن نظر کمزور ہونے کے باعث ان کی یہ خواہش پوری نہ ہوسکی۔ سال 2004 میں جنید جمشید نے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا اورگلوکاری چھوڑکر اپنی زندگی اسلام کیلئےوقف کردی ،وہ نعت خوانی کی جانب راغب ہو گئے ،ان کی پڑھی گئی نعتوں نے بھی بے انتہا مقبولیت حاصل کی اور یہی وجہ ہے کہ ان کی آواز آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube