Monday, January 17, 2022  | 13 Jamadilakhir, 1443

ویڈیو: محمد ﷺ کا روضہ قریب آرہا ہے

SAMAA | - Posted: Dec 7, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Dec 7, 2021 | Last Updated: 1 month ago

معروف نعت خواں جنید جمشید کو دنیا فانی چھوڑے آج پانچ سال ہوگئے ہیں۔ جنید جمشید نے اپنی مدھم آواز میں کئی مقبول نعتیہ کلام پیش کیے۔ انہوں نے اسلام کے خاطر موسیقی کی دنیا کو خیر باد کیا۔ 7 دسمبر 2016ءکو جنید جمشید پی آئی اے کی پرواز سے چترال سے واپس آرہے تھے کہ حویلیاں کے مقام پر طیارے کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں وہ اپنی اہلیہ اور 47دیگر مسافروں سمیت اس دنیائے فانی کو الوداع کہہ گئے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube