Wednesday, January 19, 2022  | 15 Jamadilakhir, 1443

پاکستان اور پی ٹی آئی ساتھ نہیں چل سکتے، شہبازشریف

SAMAA | - Posted: Dec 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago

اپوزيشن ليڈر شہبازشريف نے مہنگائی پر حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور پی ٹی آئی ايک ساتھ نہيں چل سکتے، 30 ہزار ارب کا قرضہ تحریک انصاف نے 50 ہزار ارب تک پہنچاديا، 6 دسمبر کو پی ڈی ایم کا مہنگائی مارچ سے متعلق فيصلہ ہوگا۔ ان کا مزید کہا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube