Friday, January 28, 2022  | 24 Jamadilakhir, 1443

سال کا آخری سورج گرہن آج ہوگا

SAMAA | - Posted: Dec 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago

سال 2021 کا آخری اور مکمل سورج گرہن آٓج بروز ہفتہ 4 دسمبر کو ہوگا لیکن پاکستان ميں نظر نہيں آئے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا اور جنوبی امریکا میں نظر آئے گا۔

اس کے علاوہ سورج گرہن بحیرہ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا اور بحیرہ ہند کے علاقوں میں بھی دیکھا جاسکے گا۔

پاکستانی وقت کے مطابق سورج کو صبح 10 بج کر 29 منٹ پر گرہن لگے گا۔ مکمل گرہن دن کے 12 بجے لگے گا جو 2 بج کر 37 منٹ پر ختم ہوگا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube