Sunday, January 16, 2022  | 12 Jamadilakhir, 1443

ویڈیو:پشاوربی آرٹی منصوبہ کاہاتھی نکل گیا،دم باقی رہ گئی

SAMAA | - Posted: Dec 3, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Dec 3, 2021 | Last Updated: 1 month ago

پشاور بی آر ٹی کا ہاتھی تو نکل گیا مگر دم باقی رہ گئی۔ حکومت نے شہریوں کیلئے بی آر ٹی کا منصوبہ تو بنالیا لیکن ٹریفک کا مسئلہ جوں کا توں برقرار ہے۔ بی آر ٹی کے باعث سڑک تنگ بھی ہوئی اور رہی سہی کسر ٹریفک جام نے پوری کر دی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے سڑکوں کے بیچ کیٹ آئیز اس کی اصل وجہ ہے۔ کیٹ آئیز کی وجہ سے شہری پشاور یونیورسٹی روڈ پر منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ فی عدد کیٹ آئیز کی قیمت 700 روپے ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube