Sunday, January 16, 2022  | 12 Jamadilakhir, 1443

ویڈیو: کراچی میں وکیل کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی

SAMAA | - Posted: Dec 1, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Dec 1, 2021 | Last Updated: 2 months ago

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں یکم دسمبر بروز بدھ کی صبح وکیل عرفان علی مہر کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار 2 حملہ آور گاڑی کے ساتھ گلی میں داخل ہوئے اور گاڑی کو سائڈ سے روکا۔ موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھے قاتل نے اتر کر گاڑی کے انتہائی قریب آکر ڈرائیورنگ سیٹ کی جانب سے سیدھے 6 سے 7 فائر کیے اور اس وقت تک گولی چلاتا رہا ، جب تک اسے موت کی تصدیق نہ ہوئی۔ مقتول کی شناخت عرفان علی مہر کے نام سے کی گئی ہے، جو بچوں کو اسکول چھوڑ کر واپس آ رہے تھے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube