Monday, January 17, 2022  | 13 Jamadilakhir, 1443

ویڈیو: آزاد کشمیر میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرگیا

SAMAA | - Posted: Dec 1, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Dec 1, 2021 | Last Updated: 2 months ago

آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں کو خشک سردی نے لپیٹ میں لے ليا ہے۔ رات کے اوقات ميں پہاڑی علاقوں ميں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرنے لگا۔ وادی نیلم، وادی لیپہ کرنا ، سمیت بلند علاقوں میں درجہ حرارت ميں نماياں کمی ہوگئی ہے۔ شدید سردی کے باعث ان علاقوں میں پانی بھی جمنے لگا۔ خشک سردی اور گرد و غبار سے بیماریوں میں اضافہ بھی ہوگیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube