Monday, January 17, 2022  | 13 Jamadilakhir, 1443

ویڈیو: بچہ انجکشن کے ڈر سے درخت پر چڑھ گیا

SAMAA | - Posted: Nov 26, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 26, 2021 | Last Updated: 2 months ago

بورے والا میں بچہ خسرہ ( روبیلا ) کا انجکشن لگانے آئی ٹیم کو دیکھ کر درخت پر چڑھ گیا۔ محکمہ صحت کی ٹیم نے بعد ازاں منت سماجت کرکے بچے کو نیچے اتارا۔ والدین کے مطابق بچہ خوفزدہ ہو کر درخت پر چڑھا گیا تھا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube