Tuesday, November 30, 2021  | 24 Rabiulakhir, 1443

پاکستان میں 78کالعدم تنظمیں رجسٹرڈ ہیں،شیخ رشید

SAMAA | - Posted: Nov 25, 2021 | Last Updated: 5 days ago
SAMAA |
Posted: Nov 25, 2021 | Last Updated: 5 days ago

آج کا میڈیا بہت طاقتور ہے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بہت طاقتور میڈیا ہے، اب لوگوں کے جیب میں دو کیمرے ہیں۔ لوگ پولیس والے سے لڑ رہے ہوں تو ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے۔ کالعدم تنظیموں سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ 78کالعدم تنظمیں ہمارے پاس رجسٹرڈ ہیں۔ جن تنظیموں کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، ان کی تفصیلات میڈیا میں آچکی ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube