Tuesday, November 30, 2021  | 24 Rabiulakhir, 1443

ویڈیو:ماضی میں کہا میں کوئی میڈیا سیل نہیں چلاتی،مریم

SAMAA | - Posted: Nov 25, 2021 | Last Updated: 5 days ago
SAMAA |
Posted: Nov 25, 2021 | Last Updated: 5 days ago

پہلے انکار پھر اقرار

ماضی ميں انکار مگر حال ميں اقرار۔ بدھ 24 نومبر کو پريس کانفرنس ميں ميڈيا سيل چلانے کا اعتراف کرنيوالی مريم نواز ماضی ميں اس سے انکار کيا کرتی تھيں۔ اکتوبر 2017 ميں ان سے سوال ہوا تو سخت حيرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ کون سا ميڈيا سيل۔ ميں تو کوئی ميڈيا سيل نہيں چلاتی۔ مريم نواز کے دونوں بيان آپ کو دکھاتے ہيں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube