Monday, January 17, 2022  | 13 Jamadilakhir, 1443

اوورسیزپاکستانیوں کےووٹنگ حق پرسیاست ہورہی ہے،شاہدرانجھا

SAMAA | - Posted: Nov 23, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 23, 2021 | Last Updated: 2 months ago

چیئرمین اوورسیز پاکستانی شاہد رانجھا کا کہنا تھا کہ ووٹ کا حق دینے پر وزیراعظم کے شکر گزار ہیں، ہمارے ووٹ کے حق پر سیاست کی جا رہی ہے، اوورسیز ووٹرز کو بلدیاتی انتخابات میں سہولت دیں، قانون سازی پر عملدرآمدروکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ شاہد رانجھا نے کہا کہ امید ہے الیکشن کمیشن کوئی راستہ ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگا، اوورسیز ووٹرز آئندہ انتخابات میں فیصلہ کن کردار ادا کریں گے۔ اس موقع پر اوورسیز پاکستانیوں نے الیکشن کمیشن اسلام آباد میں آئی ووٹنگ قانون پر عملدرآمد سے متعلق یادداشت جمع کرائی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube