Wednesday, January 19, 2022  | 15 Jamadilakhir, 1443

ویڈیو: فیصل آباد میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی

SAMAA | - Posted: Nov 21, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 21, 2021 | Last Updated: 2 months ago

فیصل آباد کے علاقے عبداللہ پور میں ٹیکسٹائل ملز میں آتشزدگی سے کروڑوں مالیت کا کپڑا جل کر راکھ ہوگیا۔ آگ کی شدت بڑھنے سے قریبی گھر بھی لپیٹ میں آگئے۔ ریسکیو ادارے کے مطابق فیکٹری میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ اس سے فیکٹری کی چھتیں بھی گرگئیں۔ ریسکیو کی 10 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ پھیلتی آگ نے پارکنگ میں کھڑی 3 گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube