Monday, January 24, 2022  | 20 Jamadilakhir, 1443

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خفیہ ملاقاتیں

SAMAA | - Posted: Nov 6, 2021 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Nov 6, 2021 | Last Updated: 3 months ago

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ اورجمعيت علمائے اسلام کے امير مولانا فضل الرحمان نے خفيہ ملاقاتيں شروع کردی ہيں۔

سماء کے نمائندہ خصوصی نعیم اشرف بٹ نے بتایا ہے کہ اسلام آباد کے نزدیک گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان کی اہم شخصيت سے ڈیڑھ گھنٹے تک ملاقات ہوئی جس کے بعد پی ڈی ايم کا ہنگامی اجلاس بلايا گيا۔ پی ڈی ایم اجلاس میں حکومت کے خلاف تحریک میں تیزی اور بڑے فیصلوں کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

اس سے قبل میاں نوازشریف سے بھی لندن میں اس نوعیت کی ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔ شہبازشریف نے بھی گذشتہ روز پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کو ٹیلی فون کیا تھا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube