Saturday, December 4, 2021  | 28 Rabiulakhir, 1443

وقت آئے گا ہم علیحدہ صوبہ بنائیں گے،جہانگیر ترین

SAMAA | - Posted: Oct 28, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 28, 2021 | Last Updated: 1 month ago

جنوبی پنجاب کےساتھ سرائیکی صوبےکابھی مطالبہ

جہانگيرترين نے جنوبی پنجاب کے ساتھ ساتھ سرائيکی صوبہ بنانےکا بھی مطالبہ کرديا۔

ملتان ميں ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگيرترين نے کہا کہ پچھلی حکومتوں نے ہمارا خیال نہیں کیا اس لیے بہت پیچھے رہ گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک وقت آئے گا جب ہمارے پاس اسمبلی میں اکثریت ہوگی تب ہم عليحدہ صوبہ بنائيں گے۔

جہانگيرترين کا کہنا تھا کہ تمام جماعتوں کو عليحدہ صوبے کے قیام کے لیے اپنا کردارادا کرنا چاہیے۔

انہوں نے اس موقع پر شاکر شجاع آبادی کےعلاج کے اخراجات اٹھانے کا بھی اعلان کیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube