Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

سوشل میڈیاپر ٹی ایل پی کی مہم چلانےوالوں کےخلاف آپریشن

SAMAA | - Posted: Oct 28, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 28, 2021 | Last Updated: 1 month ago

ایف آئی اے سائبرکرائم نے سوشل میڈیا پرکالعدم تنظيم کی مہم چلانے والوں کے خلاف آپریشن کرکے 12 افراد کو گرفتارکرليا ہے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق آپریشن کےدوران 12افراد کوگرفتارکرلیا گیا جو سوشل میڈیا پر نفرت انگیزمواد، جعلی تصاویر اور ویڈیوز کی تشہير کر رہے تھے۔

حکام کے مطابق آپريشن لاہور،بہاولپور،فیصل آباد،ننکانہ اور اسلام آباد سمیت دیگرشہروں میں بھی آپریشن کیاگیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube