Wednesday, December 8, 2021  | 3 Jamadilawal, 1443

اہم خبر: نسلہ ٹاور خالی کرنے کی مہلت ختم

SAMAA | - Posted: Oct 28, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 28, 2021 | Last Updated: 1 month ago

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا مختصر خلاصہ دیا گیا ہے۔

کراچی میں نسلہ ٹاور خالی کرنے کی تاریخ ختم، کئی مکین اب بھی رہائش پذیر ہیں۔

بلوچستان کی اتحادی اور اپوزیشن جماعتوں نے میرعبدالقدوس بزنجو کی حمایت کا اعلان کردیا۔ عبدالقدوس بزنجو کے بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہونے کے امکانات بڑھ گئے۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خان، آصف زرداری، اوگرا، سمیت دیگر اہم کیسز کی سماعت ہوگی۔

اسلام آباد وزارت خارجہ میں ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ ہوگی۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات آج ہوں گے۔

کالعدم تنظيم کا احتجاج : حالات بدستور کشیدہ۔ شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ آج ادا کی گئی۔

بہاولپور سے 2 ماہ قبل اغوا کی جانے والی 15 سالہ لڑکی بازیاب نہ ہوسکی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube