Monday, November 29, 2021  | 23 Rabiulakhir, 1443

شدید برفباری،وادی نیلم کے سیاحتی علاقے بند

SAMAA | - Posted: Oct 25, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Oct 25, 2021 | Last Updated: 1 month ago

سياح رتی گلی ميں برفباری سے لطف اندوز

آزاد کشمیر میں بارش کے ساتھ بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ سیاح برفباری کا مزہ لينے پہنچنے لگے ہيں۔ شہری علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت بھی بڑھ گئ ہے، جب کہ وادی نیلم میں بابون، پتلیاں، چٹا کٹھا سمیت دیگر سیاحتی علاقے بند ہیں۔ دوسری جانب سياح رتی گلی ميں برفباری سے لطف اندوز ہوئے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube