Monday, November 29, 2021  | 23 Rabiulakhir, 1443

ویڈیو: وادی مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری

SAMAA | - Posted: Oct 24, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 24, 2021 | Last Updated: 1 month ago

درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا

سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور وادی مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے وادی کا حسن مزید نکھر گیا۔ آسمان سے سفید موتی گرنے سے وادی کا حسن نکھر گیا۔ جب کہ برفباری کے بعد درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا۔ دوسری جانب وادی کالام اور بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر بھی برفباری جاری ہے۔ مہوڈنڈ جھیل نے بھی برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔ شہاب الدین کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube