Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

عمران خان بھارت میں مودی سے بڑاجلسہ کرسکتے ہیں، فوادچوہدری

SAMAA | - Posted: Oct 23, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 23, 2021 | Last Updated: 1 month ago

پاک بھارت کشیدگی کے کی اصل وجہ مودی ہیں

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان بھارت میں نریندر مودی سے زیادہ مقبول ہیں اور وہ چاہیں تو وہاں بھارتی وزیراعظم کے جلسے سے بڑا جلسہ کرسکتے ہیں۔

فواد چوہدری نے پاک بھارت تعلقات ميں کشیدگی کی بنیادی وجہ نریندر مودی کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہیں۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان بھارت سے اچھے تعلقات کا خواہشمند ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube