Monday, November 29, 2021  | 23 Rabiulakhir, 1443

اعلیٰ تعلیمی معياراور بہترین سہوليات، کراچی کا انوکھا سرکاری اسکول

SAMAA | - Posted: Oct 20, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 20, 2021 | Last Updated: 1 month ago

فارغ التحصیل طلبہ نے خوداسکول کانظم و نسق سنبھال لیا

کراچی میں ايک ايسا سرکاری اسکول ہے جو ہے تو حکومت کے ماتحت ليکن اس کا نظام اسکول کے فارغ التحصیل طلبہ چلا رہے ہيں، جہاں لندن سے وڈيو لنک کے ذريعے کلاسيں ہوتی ہيں۔ اعلیٰ تعلیمی معیار اور سہولیات سے آراستہ اس اسکول سے متعلق اس رپورٹ میں جانیے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube