Wednesday, December 8, 2021  | 3 Jamadilawal, 1443

پاک افغان سرحد ایک گھنٹے کیلئے کھولی گئی

SAMAA | - Posted: Oct 19, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 19, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Chaman Border Close1

فائل فوٹو

پاک افغان سرحد باب دوستی کو 19 اکتوبر کو ایک گھنٹے کے ليے کھولا گیا۔

سرکاری حکام کے مطابق پاکستان میں پھنسے ہوئے 800 سے زائد افغان باشندے واپس افغانستان چلے گئے۔

افغانستان میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی بھی وطن واپس آگئے۔

پاک افغان سرحد مستقل کھولنے پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ پاک افغان سرحد 14روز سے افغانستان کی طرف سے بند ہے۔ طالبان نے کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا۔

حکام کی جانب سے باب دوستی گیٹ کو ایک گھنٹے کے بعد بند کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ چمن بارڈر کی بندش سے پاکستانی برآمد کنندگان متاثر ہوئے جنہوں نے جمعہ کو چمن میں احتجاج بھی کیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube