Monday, November 29, 2021  | 23 Rabiulakhir, 1443

ویڈیو: بابو سر ٹاپ پر شدید برفباری،گاڑیاں پھنس گئیں

SAMAA | - Posted: Oct 17, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 17, 2021 | Last Updated: 1 month ago

شمالی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ

ملک کے بالائی علاقوں ميں سردی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ ديامر ميں بابو سر ٹاپ پر شديد برفباری کے باعث کئی گاڑياں پھنس گئيں۔ امدادی ٹیموں نے متعدد پھنسی گاڑیوں کو نکال کر محفوظ مقامات تک پہنچا دیا۔ جب کہ مزید پھنسی گاڑیوں کو نکالنے کیلئے امدادی کارواٸیاں جاری ہیں۔ ایمرجنسی سروسز، پوليس اور ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube