Saturday, December 4, 2021  | 28 Rabiulakhir, 1443

ایبٹ آباد: ہرنو کا پارک سیاحوں کی توجہ کا مرکز

SAMAA | - Posted: Oct 16, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 16, 2021 | Last Updated: 2 months ago

کشتی رانی، جھولے اور دیگر سہولیات موجود

ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام ہرنو کا امیوزیم پارک توجہ کا مرکز بن گيا، جہاں شہریوں کی تفریح کا بھرپور سامان موجود ہے، کشتی رانی، جھولے، گھڑ سواری اور سلائیڈنگ کی سہولیات بھی موجود ہیں۔

ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام ہرنو کا امیوزیم پارک شہریوں کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے، ہرنو کا مقام سمندر سے 4 ہزار 200 فٹ کی بلندی پر ہے جہاں کشتی رانی، جھولے اور سير و تفريح کا بہت سا سامان موجود ہے۔

ہرنو کے سہانے موسم ميں امیوزيم پارک کی تفريح نے لوگوں کے دل باغ باغ کردیئے، کسی نے گھڑ سواری، کسی نے کشتی رانی کی، کوئی زپ لائن کے مزے لیتا رہا، سیاحوں کا سیلفی کا دور بھی چلا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube