Monday, January 17, 2022  | 13 Jamadilakhir, 1443

فیاض الحسن کے زیراستعمال گاڑی پر7 چالان ہونےکا انکشاف

SAMAA | - Posted: Oct 13, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 13, 2021 | Last Updated: 3 months ago

پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی فیاض الحسن چوہان کے زیرِاستعمال گاڑی چالان نادہندہ نکلی۔

فیاض الحسن چوہان کی زیراستعمال گاڑی کے نام 7 چالان درج ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سیف سٹی اتھارٹی نے فیاض الحسن کی گاڑی تحویل میں لے لی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ تمام چالانز گاڑی ان کے زیراستعمال آنے سے پہلے کے ہیں اور اس وقت یہ گاڑی صوبائی وزيراسد کھوکھر کے پاس تھی۔ مذکورہ گاڑی پنجاب  کمپنی کے نام رجسٹرڈ ہے اورترجمان وزیرِجیل خانہ جات کی گاڑی کا آخری چالان 20 اگست 2020 کو ہوا تھا۔

فیاض الحسن چوہان کے مطابق انہوں ںے کبھی قانون شکنی نہیں کی اورریکارڈ سامنے آنے پر سب کچھ واضح ہوجائے گا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube