Wednesday, January 19, 2022  | 15 Jamadilakhir, 1443

ملتان:ویٹرزکی اسکیٹنگ کےساتھ کھاناسرو کرنےکی انٹری نےدھوم مچادی

SAMAA | - Posted: Oct 12, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 12, 2021 | Last Updated: 3 months ago

ملتان میں اسکیٹنگ کے ساتھ کھانا سرو کرتے ویٹرز کی انٹری نے دھوم مچادی ہے۔

ملتان کے ريسٹورنٹس ميں ويٹرز نے انوکھا انداز اپنالیا ہے۔ برق رفتار انداز میں ویٹرز اسکيٹنگ کے ساتھ کھانا سرو کرتےہیں۔ ریسٹورنٹ مالک نے بتایا ہے کہ صبح کے وقت وہ لوگ تعلیم حاصل کرتے ہیں اورشام میں ریسٹورنٹ میں کام کرتے ہیں

ریسٹورنٹ میں اسکیٹنگ کرتے ہوئےویٹر ز انتہائی برق رفتاری سے سروس فراہم کر رہے ہیں۔ ان کی اس مہارت نے گاہکوں کو بھی متاثر ہے۔

برق رفتار اسکیٹنگ ویٹرز ڈائنگ سروس کے بعد مستقبل قریب میں اسکیٹنگ ہوم ڈیلیوری بھی شروع کرنے کے خواہشمند ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube