Friday, December 3, 2021  | 27 Rabiulakhir, 1443

بابوسر ٹاپ پر ہلکی برف باری

SAMAA | - Posted: Oct 11, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 11, 2021 | Last Updated: 2 months ago

برفباری اور بارش سے موسم سرد ہوگیا

بابوسر ٹاپ کے علاقے میں ہلکی برف باری جبکہ صوابی، چارسدہ اور دیر سمیت بالائی علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا۔

سیاحتی مقامات بابو سر ٹاپ جھیل لولوسر پر ہلکی برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ مانسہرہ اور گردونواح میں تیز آندھی کے ساتھ بارش سے موسم سرد ہوگیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube