Friday, December 3, 2021  | 27 Rabiulakhir, 1443

ویڈیو:ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی تدفین ایچ 8 قبرستان میں کی جائیگی،اہلخانہ

SAMAA | - Posted: Oct 10, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 10, 2021 | Last Updated: 2 months ago

سیکیورٹی کے سخت انتظامات

شیخ رشید احمد نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین اسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں کی جائے گی۔ دوسری جانب مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر کی میت اسپتال سے گھر منتقل کردی گئی ہے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ گھر کے اطراف کی دونوں گلیوں میں عام اور غی متعلقہ افراد کا داخلہ بند کیا گیا ہے، جب کہ صرف قریبی عزیز و اقارب کو ہی شناخت کے بعد گھر کی جانب جانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube