Friday, December 3, 2021  | 27 Rabiulakhir, 1443

ویڈیو: الوداع محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

SAMAA | - Posted: Oct 10, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 10, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ملک بھر میں سوگ، قومی پرچم سرنگوں

پاکستان کے جوہری پروگرام کے کلیدی کردار  ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے سماء کو دیئے گئے اپنے یادگار انٹرویو میں بتایا تھا کہ ان کی ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم تھی جس کے ساتھ انہوں نے کام کیا۔ ایسی ٹیم پھر کبھی نہیں بن سکتی۔ انہوں نے بتایا کہ بھارت سے قبل ہی پاکستان نے ایٹمی دھماکوں سے متعلق اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا تھا اور جنرل ضیا الحق کو بتایا تھا۔ انٹرویو سے لی گئیں ان کی چند یادگار باتیں دیکھیں اس ویڈیو میں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube