Thursday, December 9, 2021  | 4 Jamadilawal, 1443

سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

SAMAA | - Posted: Oct 8, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 8, 2021 | Last Updated: 2 months ago

Earthquake

بلوچستان کے شہر سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت 3.2 اور گہرائی 55 کلو میٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سبی اور گرد و نواح میں 3.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں شدید زلزلہ،20 افراد جاں بحق

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز سبی سے 82 کلو میٹر دور شمال مشرق میں تھا۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر کو ہرنائی سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے باعث مکانات کی چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات میں 20 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube