Friday, December 3, 2021  | 27 Rabiulakhir, 1443

لاہور:چڑیا گھر کےاضافی شیروں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

SAMAA | - Posted: Oct 8, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 8, 2021 | Last Updated: 2 months ago

شیروں کی تعداد بڑھنے سےانتظامیہ مشکلات کا شکار

لاہور چڑیا گھر میں انتظامیہ نے اضافی شیروں کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے شیروں کی منتقلی کا فیصلہ خوراک کا خرچہ برداشت نہ کرسکنے کی وجہ سے کیا جارہا ہے۔ ان شیروں کو چڑیا گھر سے جلو سفاری پارک منتقل کیا جائے گا۔

شیروں کی تعداد بڑھنے سےانتظامیہ مالی مشکلات کا شکار ہے۔ لاہور چڑیا گھر میں35 افریقی شير،8 ٹائیگر، 2 جیگوار اور1پوما موجود ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 1 شير روزانہ ساڑھے 3 ہزار کا گوشت کھاتا ہے۔چڑيا گھر کے شير کا سالانہ خرچہ 12 لاکھ روپے ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube