Monday, January 24, 2022  | 20 Jamadilakhir, 1443

ملتان:پرانےنوٹ تبدیل کروانے والےشخص نےدھوم مچادی

SAMAA | - Posted: Oct 6, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 6, 2021 | Last Updated: 4 months ago

ملتان ميں ايک چلتا پھرتا بينک پرانے نوٹ لے کر نئے فراہم کرتا ہے۔

ملتان کے 60 سالہ رياض احمد نے گلی گلی نوٹ جمع کرنے کا بیڑا اٹھا لیا ہے۔ نوٹ تبدیل کروانے والوں کو بینک جانے کی زحمت نہیں کرنا پڑتی اور طویل  قطاروں سے بچ جاتے ہیں۔

ریاض سعیدی روزانہ صبح گھر سے نکالتے ہیں اور دکانداروں اور راہ گیروں سے پرانے نوٹ لے کر نئے نوٹ کا کاروبار کرتے ہیں۔ 40 سال سے یہ کاروبار کرکے رياض اپنے گھر کی کفالت کرتے ہيں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ نوٹوں کی تبدیلی کے لیے یہ انتہائی احسن اقدام ہے

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube