Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

سول ایوی ایشن اتھارٹی کاپی آئی اےکوٹف ٹائم دینےکا فیصلہ

SAMAA | - Posted: Sep 28, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 28, 2021 | Last Updated: 4 months ago
PIA-1

فائل فوٹو

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ائیرپورٹ، سیکورٹی چارجز سمیت دیگر چارجز لینے کےمعاملے پر قومی ایئرلائن کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا۔

سول ایوی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ ائیرپورٹ، سیکورٹی اور ایمبارکیشن چارجز خود وصول کرینگے، پی آئی اے کے اوپر 127 ارب روپے واجب الادا ہیں۔

سی اےاے نے الزام عائد کیا ہے کہ قومی ایئرلائن (پی آئی اے) مسافروں سے لیےگئے چارجز کی رقم ادا نہیں کررہی۔ پی آئی اے کی ری اسٹرکچرنگ تک ادائیگیاں منجمد رہیں گی۔

پی آئی اے کو اجازت نہ دینےپرکویتی ائیرلائنزپرپابندی کاامکان

دوسری جانب پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کویت سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خبردار کردیا ہے کہ اگر پی آئی اے کی فلائٹس کو کویت میں لینڈ کرنے کی اجازت نہ ملی تو یکم اکتوبر2021 سے کویتی ائیر لائنز کے پاکستان میں آپریشنز پر پابندی لگاسکتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube