Saturday, October 16, 2021  | 9 Rabiulawal, 1443

کروناوائرس:سب سےمتاثرہ5شہروں کی شرح جاری

SAMAA | - Posted: Sep 27, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 27, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago

فوٹو : آن لائن

وزارت قومی صحت نے کرونا وائرس سےمتاثرہ 5 شہروں کی شرح جاری کردی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق رواں ماہ کی 20 سے 26 تاریخ تک حیدرآباد میں مثبت کیسز کی شرح 8.69 رپورٹ کی گئی۔دوسرے نمبر پر سرگودھا میں 7.95 فیصد، لاہور میں 7.75 فیصد شرح رہی۔

فیصل آباد 7.74 فیصد شرح کے ساتھ چوتھے اور میرپور 7.69 فیصد کے ساتھ 5ویں نمبر پر ہے۔وزارت صحت نے بتایا کہ ملک میں 29 فیصد وینٹیلیٹرز پر مریض موجود ہیں۔

اس کےعلاوہ، این سی او سی نے بتایا ہے کہ اس وقت ملک میں کرونا وائرس کے 50651 فعال کیسز موجود ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube