Friday, October 22, 2021  | 15 Rabiulawal, 1443

ویڈیو: امریکی یوٹیوبر کا چوتھی مرتبہ پاکستان ریلویز کا سفر

SAMAA | - Posted: Sep 25, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 25, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

خاتون تقریباً 10ماہ سے پاکستان میں ہیں

American YouTuber

امریکی یوٹیوبر اور ٹریول رائٹر انجیلا کرسن تقریباً 10ماہ سے پاکستان میں ہیں جو کہ ان دنوں چوتھی مرتبہ پاکستان ریلویز میں سفر کر رہی ہیں۔ وہ بولان پاس کے ذریعے کوئٹہ سے سبی گئی جبکہ ٹرین سے ہی لاہور سے ملتان تک اور پھر ملتان سے بہاولپور تک سفر کیا۔

امیرکی یوٹیوبر کا کہنا ہے کہ انہیں سمجھ نہیں آتی کہ کیوں پاکستان میں ٹرین کو کم آمدنی والے خاندانوں کی سواری سمجھا جاتا ہے۔ یورپ اور امریکا میں تو انتہائی امیر، درمیانے درجے اور اس سے اوپر کلاس کے لوگ روزانہ ٹرین میں سفر کرتے ہیں اور یہ بہت ہی مزیدار سفر ہوتا ہے۔ میرے خیال میں یہاں انفراسٹرکچر کو کچھ اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube