Monday, October 25, 2021  | 18 Rabiulawal, 1443

مودی حکومت کی پالیسیاں خطے کےمفاد میں نہیں،معید یوسف

SAMAA | - Posted: Sep 22, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 22, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Moeed-YUSUF-USIP

فائل فوٹو

وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ انتہاء پسند مودی حکومت کی پالیسیاں خطے کےمفاد میں نہیں ہیں۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ معاشی استحکام اورملکی سلامتی کا گہرا تعلق ہے، ملک کو ریاست مدینہ کی طرز پر اسلامی فلاحی ریاست بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاک،چین اقتصادی راہداری سے روابط کے فروغ میں مدد ملےگی، پاکستان نے دہشت گردی کےخلاف کامیاب جنگ لڑی ہے جبکہ بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطے کے مفاد میں نہیں ہیں۔

مشیر قومی سلامتی نے مزید کہا کہ ہمیں وسط ایشیائی ریاستوں کے ساتھ رابطے کے فروغ کی ضرورت ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube