Friday, October 22, 2021  | 15 Rabiulawal, 1443

کوئٹہ:سابق ایم این اےاوربیٹےکا نجی ائیرلائن کےعملےپرتشدد

SAMAA | - Posted: Sep 21, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 21, 2021 | Last Updated: 1 month ago

سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی

کوئٹہ میں سابق رکن قومی اسمبلی ناصرعلی شاہ اور انکے بیٹے نے ٹکٹ کےمعاملے پر نجی ائیرلائن کےعملےکو پيٹ ڈالا۔

پولیس کے مطابق واقعہ بجلی گھر تھانے کی حدود میں جناح روڈ پر نجی مال میں پیش آیا، جہاں سابق ایم این اے ناصرعلی شاہ اور انکے بیٹے نے نجی ايئرلائن کے عملےکو تشدد کا نشانہ بنايا۔ جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق ایم پی اے کے تھپڑ کےجواب میں عملےکی جانب سے بھی جوابی حملہ کیا گيا۔ فریقین کے درمیان صلح ہونے کی وجہ سے واقعہ کا مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube