Friday, October 22, 2021  | 15 Rabiulawal, 1443

لاہور ملتان موٹروے پر ڈرون کیمروں کا استعمال شروع

SAMAA | - Posted: Sep 18, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 18, 2021 | Last Updated: 1 month ago
motorway-police

فائل فوٹو

لاہور ملتان موٹروے پر ٹريفک قوانين کی خلاف ورزی اور تيز رفتاری روکنے کے ليے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع کر ديا گيا۔

ایس ایس پی موٹروے پولیس حشمت کمال کے مطابق ڈرون کیمروں سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کو چیک کیا جا رہا ہے، اس کے استعمال سے جرائم کی مؤثر اور بروقت روک تھام کے لیے بھی مدد فراہم کرے گا۔

ڈرون کیمرے پیٹرولنگ روڈ سیفٹی میں کلیدی کردار ادا کريں گے۔

ایس ایس پی موٹروے پولیس نے بتايا کہ ٹریفک کو کنٹرول اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے ٹيکنالوجی کا بھرپور استعمال کر رہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube